عیدالفطر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان اسلام آباد:وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 4جون سے 7جون تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ منگل، بدھ، جمعرات اور جمعے کو سرکاری طور پر عید کی چھٹیاں ہوں گی۔
Comments
Post a Comment