افغانستان:طالبان کے حملے میں18 سیکیورٹی اہلکارہلاک,
افغانستان میں جام مینارکے قریب متعددسیکیورٹی چوکیوں پرطالبان کے حملے میں اٹھارہ سیکیورٹی اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ حملہ مغربے صوبے غورکے دوردرازگائوں میں واقع بارہویں صدی کے مقدس مینار کے قریب کیاگیا۔
Comments
Post a Comment