میکسیکو:بس حادثے میں 20 افرادہلاک

میکسیکو:بس حادثے میں 20 افرادہلاک
میکسیکوکے علاقے Veracruz میں بس کے ایک حادثے میں کم ازکم بیس افرادہلاک اور اکتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں کی ایک بس نے ایک ٹریلرکوٹکرماردی جس کے بعد آگ نے بس کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔

Comments