ماڈل کریمنل کورٹ نے ایک ماہ میں 27 مقدمات نمٹا دئے

سوات ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کو رٹ نے ماہ رمضان میں 27مقدمات نمٹا دئے،عدالتی ذرائع کے مطابق سوات ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کو رٹ نے ایک ما ہ میں 27مقد ما ت نمٹا د یئے ہیں جس میں قتل کے 14مقد ما ت اور منشیات کے 13مقد ما ت شا مل ہیں۔ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کو ٹ سوات نے قتل مقد ما ت میں 4ملزما ن کو عمر قید جبکہ 10مقد ما ت میں ملز ما ن کو بعد م ثبوت بر ی کر د یا، منشیا ت کے 3مقد ما ت میں ملزما ن کو بر ی اور 10مقد ما ت میں ملز مان کو سزا سنا ئی گئیں۔

Comments