تائیوان میں جنگی طیاروں کی ہائی وے پر لینڈنگ

تائیوان نے جنگی طیاروں کو مصروف ترین ہائی وے پر اتارتے ہوئے اپنی ایئر فیلڈ پر کسی بھی قسم کے ممکنہ حملوں پر رد عمل دینے کا مظاہرہ کیا۔
جزیرہ نما ریاست کی سالانہ مشقوں کا مقصد حملوں کے نتیجے میں بھرپور جواب دینے کی صلاحیت کا مظاہرہ ہے۔
جنگی طیاروں کی مشقوں کی نگرانی امریکی ساختہ ہیلی کاپٹر او ایچ 58-ڈی کے ذریعے کی گئی۔







Comments