ایف بی آر کی ٹیکس دفاتر کو کل شام چھ بجے تک کھلے رکھنے کی ہدایت


یونٹس،کارپوریٹ ریجنل ٹیکس دفاتر اورریجنل ٹیکس دفاترکوہدایت کی ہے کہ کل (جمعہ) توسیعی اوقات کار کے مطابق دفاترشام چھ بجے تک کھلے رکھے جائیں۔
یہ حکمنامہ ٹیکس دہندگان کوٹیکسوں کی ادائیگی اورانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں سہولت دینے کے لئے جاری کیاگیاہے۔



Comments