آئی جی خیبرپختونخوا پولیس محمد نعیم خان کا اہم اعلان،

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس محمد نعیم خان کا اہم اعلان، سپیشل فورس پولیس  کو دو ماہ میں ریگولر کردیا جائے گا۔ جن میں ملاکنڈ ڈویژن اور صوبے کے دیگر اضلاع کے سپیشل فورس پولیس شامل ہیں

Comments