سرکاری حج سکیم کے تحت ناکام درخواست دہندگان کیلئے پیر کو دوسری قرعہ اندازی ہوگی,
وزارت مذہبی امور سرکاری حج سکیم کے تحت ناکام درخواست دہندگان میں نوہزار چارسو چوہتر افرادکا اضافی کوٹہ تقسیم کرنے کے لئے پیر کو دوسری قرعہ اندازی کریگی۔
وزارت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کوٹہ سرکاری حج سکیم کے تحت ان بقیہ درخواست گزاروں کے لئے مختص ہوگا جو پہلی قرعہ اندازی میں ناکام رہے تھے۔
Comments
Post a Comment