افغان سیاستدان اور طالبان کا افغانستان میں امن سے متعلق امور پرتبادلہ خیال,
افغانستان کے سابق صدرحامدکرزئی کے زیرقیادت افغان سیاستدانوں کے ایک گروپ اور طالبان کے رہنماملاعبدالغنی برادرکی قیادت میں طالبان کے چودہ ارکان نے ماسکو میں ایک اجلاس میں افغانستان میں امن سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا۔ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس کامقصدامن عمل کوآگے بڑھانااورعیدالفطرپرافغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق اتفاق کے لئے طالبان پر دبائوبڑھاناہے۔طالبان نے افغانستان میں غیرملکی افواج کی موجودگی میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی۔

Comments
Post a Comment