ہنگری:دریائے ڈینیوب میں سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے سات افرادہلاک
ہنگری کے دارالحکومت Budapestمیں دریائے ڈینیوب میں جنوبی کوریا کے سیاحوں کی ایک کشتی ڈوبنے سے کم سے کم سات افرادہلاک ہوگئے ہیں۔
طوفانی بارش Budapest میں دریائے ڈینیوب میں طغیانی کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کاسامناہے۔
Comments
Post a Comment