خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر کی  چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا, عیدالفطر کے چار روزہ تعطیلات ہونے گے، نوٹیفکیشن کے مطابق 4جون سے 7جون تک عید کی  تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن می
ں کہا گیا کہ منگل، بدھ، جمعرات اور جمعے کو سرکاری طور پر عید کی چھٹیاں ہوں گی۔

Comments