اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کاملک میں دوبارہ
انتخابات کرانے کے حق میں ووٹ، اسرائیل کے ارکان پارلیمنٹ نے
وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کاحکمران اتحاد ٹوٹنے کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کرنے
اورچندماہ کہ اندرملک میں دوبارہ انتخابات کرانے کے حق میں ووٹ دیاہے۔
اپریل میں Likudپارٹی کی جانب سے پارلیمنٹ کی 120نشستوں میں سے35نشستیں
جیتنے کے بعدنیتن یاہو پانچویں باروزیراعظم کے امیدوارتھے۔آئندہ انتخابات رواں سال
17ستمبرکومتوقع ہیں۔
Comments
Post a Comment