متحدہ عرب امارات اورامریکہ کے درمیان دفاعی تعاون کامعاہدہامریکہ کے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کے ابوظہبی کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات اورامریکہ کے درمیان دفاعی تعاون کامعاہدہ طے پاگیاہے۔
معاہدے کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ دفاعی، سیاسی اوراقتصادی شراکت داری کو مزیدفروغ دیاجائے گا۔
Comments
Post a Comment