وزیر اعلٰی خیبر پختون خوا کی ہدایت پر صوبہ بھر کے اضلاع کی طرح سوات میں بھی ضلعی انتظامیہ، ٹی ایم ایز اور ڈبلیو ایس ایس سی کا مشترکہ رمضان عشرہ صفائی مہم شروع۔
دس روزہ مہم کاآغازضلع کے تمام تحصیلوں میں آگاہی واک سے کیا گیا، جس میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر، ٹی ایم اوز، بلدیاتی نمائندوں اور مختلف شعبہ زندگی س تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے،واک کا مقصد عوام میں اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی آگاہی/شعور اجاگر کرنا تھا۔
آگاہی واک کے بعد تمام تحصیلوں میں صفائی پر زوروشور سے کام شروع ہو چکا ہے۔
اس عشرہ صفائی مہم میں نہ صرف صفائی کی جائے گی بلکہ عوام میں صفائی اور حفظان صحت کی اصولوں سے متعلق شعور بھی بیدارکیا جائے گا۔
عوام سے بھی تعاون کی اپیل کی کہ وہ بھی اس صفائی مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھر ارکھنے میں اپنا کردار اد اکریں۔

Comments
Post a Comment