Skip to main content
ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی بس حادثے کا شکار،10 افراد ہلاک،30 زخمی
ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی بس ملک کے شمال مغربی حصے میں حادثے کا شکار ہونے کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکر ا گئی۔
Comments
Post a Comment