اگلے مالی سال 10ارب پودے لگانے کا فیصلہ


اگلے مالی سال میں 125 ارب روپے مالیت کے 10 ارب پودے لگانے کا  فیصلہ  کیا گیا ہے۔
ملکی برآمدات 26ارب ڈالر کے مجموعی ہدف کے برعکس نو ماہ میں 18ارب ڈالر اور درآمدات53ارب ڈالر کے برعکس 39ارب 30کروڑ ڈالر رہی۔
اگلے مالی سال میں تجارتی خسارہ 27.5ارب ڈالر تک ہوسکتا ہے۔

Comments