Skip to main content
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی کالام اورناران کےسیاحتی مقامات پرریسکیو1122 کےمراکز قائم کرنے کی منظوری
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کالام اور ناران کے سیاحتی مقامات پر ریسکیو1122 کے مراکز قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مراکز دس کروڑ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے جائیں گے۔
Comments
Post a Comment