Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
بغداد،دمشق:عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کیخلاف فضائی حملوں میں 1300عام شہری ہلاک ہوئے، امریکی اتحاد نے شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔
شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کیخلاف جاری کارروائیوں میں 1300شہری ہلاک ہوئے۔
امریکی اتحاد نے گزشتہ 5سالہ کارروائیوں میں شہریوں کی ہلاکت تسلیم کرلی،ہلاکتیں پہلے1100تھی۔
امریکی اتحاد کے مطابق 2014سے اب تک داعش کیخلاف 34ہزار 502 فضائی حملے کئے گئے،ان کارروائیوں میں شہریوں کو بچانے کی پوری کوشش کی جاتی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ مغربی اتحاد کی کارروائیوں میں عالمی انسانی قانون کی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment