سوات تحصیل کبل کے علاقہ کانجو سے تعلق رکھنے والے نوجوان شفیق احمد ولد مقصود الرحمان کو گزشتہ روز صوبائی حکومت کے جانب سے یوتھ ڈیوپلمنٹ پروگرام میں سوات کے سیاحت کو فروغ دینے کے سلسلے میں بہترین آیڈیا پیش کرنے پر صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان نے امدادی چیک دے دیا اور سوات میں سیاحت کے فروغ کیلئے شفیق احمد اور انکی ٹیم کی مذید مدد کرنے کی بھی یقین دہانی کرادی ،واضح رہے کہ گزشتہ عید دس لاکھ سیاحوں نے سوات کا رخ کیا تھا۔

Comments
Post a Comment