وینزویلا،بس حادثے میں 18افراد ہلاک


وینزویلا میں ایک بس حادثے میں کم سے کم اٹھارہ افراد ہلاک اور تینتیس زخمی ہوگئے۔

حادثہ کولمبیا کی سرحد کے قریب واقع صوبے Zulia کے دیہی علاقے میں پیش آیا۔

Comments