Skip to main content
بغلان،طالبان کے حملے میں حکومت نواز ملیشیا کے26ارکان ہلاک
افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان کے ایک حملے میں حکومت کی حامی ملیشیا کے 26 ارکان ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے ۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ہے جب قطر میں طالبان اور امریکی حکام کے درمیان مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع ہورہا ہے ۔طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔
Comments
Post a Comment