شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 3 افسر اور ایک سپاہی شہید ہوگیا جبکہ 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوگہ مچہ خیل (خڑ کمر) میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افسران سمیت 4 فوجی شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق شہداء میں لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم، میجر معیز مسعود، کیپٹن عارف اللہ اور نائب حوالدار ظہیر احمد شامل ہیں جبکہ واقعے میں سپاہی عارف، اسلم، امجد اور شوکت شدید زخمی ہوئے۔
شمالی وزیرستان میں دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، دہشت گردوں کی تلاش کیلئے جاری ہے۔

Comments
Post a Comment