نائیجریا کے صوبہ بورنو میں تین خودکش حملوں میں 30افراد ہلاک


نائیجریا کے صوبہ بورنو میں تین خودکش حملوں میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ۔

ہنگامی امداد کے قومی ادارے کے مطابق تین خودکش حملہ آوروں نے صوبہ بورنو کے دارالحکومت MAIDUGURI کے گائوں KONDUGA میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔

Comments