کانگو: تانبے کی ایک کان میں حادثے کے نتیجے میں 36 کان کن ہلاک

کانگو کے جنوب مشرقی حصے میں تانبے کی ایک کان منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم
36 کان کُن ہلاک ہو گئے ہیں۔ کانگو کے صوبہ لوالابا کے گورنر رچرڈ موژیج نے بتایا کہ یہ حادثہ آج جمعرات کو پیش آیا جس میں ہلاک ہونے والے تمام کان کن غیر قانونی طور پر کام کر رہے تھے۔

Comments