Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
ترکی نے شمالی عراق میں تینتالیس کرد عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک وزارت دفاع نے تیرہ روز قبل عراق کے علاقے کِرکوک میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی ( پی کے کے) کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کیا تھا۔ کرکوک کے جنوب میں واقعے قندیل شہر ان باغیوں کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔ غاروں میں چھپے کرد عسکریت پسند ترک فوجیوں پر اکثر حملے کرتے رہتے ہیں۔ یہ مسلح تنازع سن انیس سو چوراسی سے جاری ہے اور لڑائیوں میں اب تک چالیس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment