سعودی عرب نےحوثی باغیوں کے 5ڈرونز تباہ کر دیئے
سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے 5حملہ آور ڈرونز تباہ کر دیئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق ابہا انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حوثی باغیوں کی طرف سے 5 ڈرونز کی مدد سے حملے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی ڈیفنس فورس نے ناکام بنا دیا اورڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ابہا کے ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے اور پروازوں کی آمد ورفت میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہوئی۔

Comments
Post a Comment