خیبرپختونخوا کابینہ کی سول ملازمین کی مدت ملازمت63سال تک بڑھانے کی منظوری


پشاور میں جمعہ کے روز خیبرپختونخواکی کابینہ نے سول ملازمین کی ملازمت کی مدت تریسٹھ سال تک بڑھانے کی منظوری دی۔

Comments