ٹیکساس میں شدید گرمی کے باعث 7 تارکین وطن ہلاک

امریکہ میںمیکسیکو سرحد کے قریب ٹیکساس میں شدید گرمی کے باعث سات تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی تارکین وطن کے حوالے سے پالیسی کے باعث وسطی امریکہ کے ممالک کے تارکین وطن خاندان اپنے ثبوت ظاہر کرنے کیلئے خطرے سے دوچار سرحدی کراسنگ عبور کرنے کی کوششیں کرتے ہیں۔

Comments