پنجاب اسمبلی نے 90ارب روپے مالیت کے 40مطالبات زر کی منظوری دیدی

پنجاب اسمبلی نے آج شام لاہور میں اپنے اجلاس کے دوران مالی سال 2018-19کے ضمنی بجٹ کیلئے نوے ارب روپے مالیت کے چالیس مطالبات زر کی منظوری دی۔

Comments