Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
اسرائیلی فوج نے راکٹ حملوں کے جواب میں شام میں عسکری کارروائی کی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے اتوار کی علی الصبح گولان کی پہاڑیوں میں واقع شامی فورسز کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین شامی فوجیوں سمیت کل دس افراد مارے گئے ہیں۔ اسرائیل کے مطابق ہفتے کے دن شامی سرزمین سے دو راکٹ داغے گئے تاہم یہ معلوم نہیں کہ اس حملے میں کون ملوث تھا۔ اسرائیلی حکومت
نے البتہ اس کی ذمہ داری شامی حکومت پر عائد کی ہے۔- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment