مشترکہ مفادات کونسل کا پیر کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا Posted by spotstory.news on June 16, 2019 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps مشترکہ مفادات کونسل کا کل ہونے والا 41 واں اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے بجٹ اجلاسوں کے باعث کیاگیا ہے۔ Comments
Comments
Post a Comment