سندھ حکومت نے کراچی میں باضابطہ طورپر سندھ ریسکیو اینڈ میڈیکل سروس کا آغاز کیا ہے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا افضل پیچو ہو نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کراچی میں پہلی سرکاری مفت ایمبولینس سروس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سروس کے آغاز سے عوام کو صحت کی مثالی سہولتوں کی فراہمی کے صوبائی حکومت کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اس ایمبولینس سروس کا دائرہ کار صوبے کے دیگر اضلاع تک بڑھایا جائے گا۔

Comments
Post a Comment