ایران نے امریکی صدر کے محدود پیمانے کی جنگ کادعویٰ مسترد کردیا

ایران نے امریکی صدر کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان محدود پیمانے کی جنگ ہوگی۔ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ دوبارہ عائد کی جانے والی سخت امریکی پابندیاں جنگ کا متبادل نہیں ہیں۔

Comments