وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، پارلیمنٹ سے وفاقی بجٹ کی منظوری کیلئے حکمت عملی کا جائزہ

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔
وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں نے بھی شرکت کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال اور قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور کرانے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments