سینیٹ،قومی اسمبلی کے اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے


سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل ساڑھے چار اور چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔
دونوں ایوانوں میں اگلے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز پر بحث ہو گی۔

Comments