Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اُن کا ملک امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرتا رہے گا، بالکل اُسی طرح جیسے اُس نے عراق کے کیمیکل حملوں کا سامنا کیا تھا۔ ظریف کے مطابق عراقی آمر صدام حسین کے دور میں سن 1980 کی دہائی میں لڑی گئی جنگ میں بھی ایران نے ہمت نہیں ہاری تھی اور ايران آج بھی ہمت نہیں ہارے گا۔ ظریف کے مطابق اس وقت مغربی اقوام نے عراقی صدر صدام حسین کی حمایت کی تھی اور سکیورٹی کونسل نے عراقی گیس حملوں کی مذمت بھی نہیں کی تھی۔ صدام حسین نے ایران کے صوبے ويسٹ آذربائیجان کے دارالحکومت سردشت پر مہلک کیمیاوی مسٹرڈ گیس کے بم گرائے تھے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment