روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کل (جمعرات) جاپان کے شہر اوساکا میں گروپ بیس کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے۔
کریملن کے رکن Yuri Ushakov کے مطابق ملاقات میں شام، افغانستان، یوکرین، وینزویلا اور ایران سمیت علاقائی تنازعات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment