یورپی پارلیمان: اسکاٹ لینڈ کی پہلی پاکستانی نژاد منتخب رکن

یورپ میں بسنے والی پاکستانی تارکین وطن خواتین کو سیاست اور سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے تاکہ وہ مقامی فیصلہ سازی کا حصہ بن سکیں۔ برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے اور یورپی پارلیمان کی رکن منتخب ہونے والی واحد پاکستانی نژاد خاتون سیاستدان نوشینہ مبارک نے  کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ان کی ایک ذمے داری تارکین وطن خواتین کی نئی نسل کو سیاست کے لیے تیار کرنا بھی ہے۔


Comments