Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
کراچی :کراچی سے اندرونی ملک چلنے والی بسوں کے کرایوں میں 500روپے تک کا اضافہ کردیا گیا، فیصل آباد اور اسلام آباد کا کرایہ 2600 سو ہوگیا۔
کراچی سے اندرونی ملک چلنے والی بسوں کے کرایوں میں اضافہ عوام کیلئے پریشانی کا سبب بن گیا۔
بس مالکان نے کرایوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مشروط کر دیا ۔
مسافروں کا کہنا تھا کہ عید سے قبل کرایوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں مجبوری کے تحت بس میں سفر کرتے ہیں 2100کا ٹکٹ 2500کا مل رہا ہے۔
اندرون ملک سے زیادہ تر لوگ روزگار کے حصول کیلئے کراچی آئے ہیں مسافروں کا مطالبہ ہے کہ تہواروں سے قبل بس کے کرایوں میں کمی کی جائے۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment