پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے منتخب اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو رہی ہے۔
کل سے پنجاب کے سات حساس اضلاع میں بھی ذیلی قومی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔ان اضلاع میں لاہور' ملتان' ڈیرہ غایز خان' راولپنڈی' میانوالی' بھکر اور شیخوپورہ شامل ہیں۔پولیو پروگرام کے انچارج سلمان غنی کے مطابق مہم کے دوران تینتالیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
Comments
Post a Comment