جنوبی وزیرستان میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم


خیبرپختونخوا حکومت نے جنوبی وزیرستان میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم کیا ہے ۔فرنٹیئر کور نے تھانہ قائم کرنے کیلئے وانا قلعہ خالی کرکے محکمہ پولیس کے حوالے کردیا ہے۔قبائلی اضلاع کے دوسرے علاقوں میں بھی جلد اسی طرح کے تھانے قائم کیے جائیںگے۔

Comments