سوات، پاکستان سیٹیزن پورٹل شکایات پر ایکشن،خوازہ خیلہ میں عطائیوں کے خلاف آپریشن


سوات۔ پاکستان سیٹیزن پورٹل شکایات پر ایکشن،خوازہ خیلہ میں عطائیوں کے خلاف آپریشن۔
ہیلتھ کیر کمیشن کے ٹیمُ نے سینئر انسپکٹرسعیدالرحمان کی سربراہی میں خوازہ خیلہ اور مٹہ میں عطائیوں اور غیر مجازمراکزصحت پر اچھانک چھاپے مارے۔ اور کئی عطائیوں کے کلینک اورغیر مجاز مراکزصحت سیل کیے۔
1- قاری فیضان اللہ ہومیو کلینک چنار بابا خوازہ خیلہ۔
2- پشاور ڈنٹل کلینک خوازہ خیلہ۔
3- خیبرڈنٹل کئیر کلینک خوازہ خیلہ۔
4- جان ڈنٹل کلینک خوازہ خیلہ۔




Comments