Posted by
spotstory.news
on
- Get link
- X
- Other Apps
بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اور ریاست مغربی بنگال کی ایک علاقائی پارٹی کے حامیوں میں تصادم کے دوران کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک شدگان میں بی جے پی کے تین جب کہ علاقائی جماعت ٹرینامُول پارٹی سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہلاک ہوا۔ فائرنگ میں مذید 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔ بی جے پی نے سن 2014 کے انتخابات میں مغربی بنگال سے صرف دو نشستیں جیتی تھیں لیکن حالیہ انتخابات میں اس نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
- Get link
- X
- Other Apps
SpotStory.News is web based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts , News updates , features stores National and international.
Comments
Post a Comment