ہانک کانگ میں لاکھوں افراد حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے


ہانگ کانگ: ہانک کانگ میں لاکھوں افراد حکومت مخالف احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے،مظاہرین نے چیف ایگزیکٹو سے ملزموں کو چین حوالگی بل متعارف کروانے پر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملزموں کو چین حوالگی بل کے خلاف ہانک کانگ میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے تھے جس پر حکومت نے بل کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم ملزموں کو چین حوالگی کے بل کو ملتوی کی بجائے منسوخ کرانے کے لیے ہانک کانگ میں لاکھوں افراد ایک بار پھرحکومت مخالف احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے چیف ایگزیکٹو سے ملزموں کو چین حوالگی بل متعارف کروانے پر استعفیٰ کا مطالبہ بھی کر دیا۔

Comments