پشاور میں موٹر وے ایم ون 1 پر ٹریفک حادثے میں ڈپٹی ڈائریکٹر فیملی ایجوکیشن شبنم شیریں سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
حادثے میں شبنم شیریں کے والد اور والدہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل ایچ آر) کے مطابق حادثے میں زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے، جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ دریائے کابل کے قریب گاڑی الٹنے کے باعث پیش آیا۔
Comments
Post a Comment