سوات: ضلع بھر میں ماحول دشمن پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف کریک ڈاون جاری، تین دنوں میں 506 کلوگرام پولیتھین بیگزسرکاری تحویل میں لے لیے گئے، 09
فیکٹریاں/ہول سیل ڈیلریونٹ سیل۔
ڈی سی سوات کے حکم پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے تحصیلوں میں متعلقہ محکموں کے ہمراہ ماحول دشمن پلاسٹک شاپ بیگز کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے۔
یاد رہے کہ ضلع بھر کے تمام دکانداروں (تھوک و پرچون) اور فکٹریوں کو خبردار کیا گیاتھا اور ان کو باقاعدہ ڈیڈ لائن بھی دیا تھا کہ وہ پلاسٹک شاپنگ بیگ کے متبادل قابل تحلیل شاپنگ بیگ استعمال کریں۔ کیوں کہ پلاسٹک شاپنگ بیگ کی حیاتی مدت کئی سو سال ہے اور اس سےنہ صرف مختلف قسم کی بیماریاں پھیلتی ہئں بلکہ ندی نالوں سمیت نکاسی آب کی نالیاں بھی بند ہو جاتی ہیں اور زرعی پیداوار متاثر ہو رہی ہیں۔
“SAY NO TO PLASTIC SHOPPING BAGS”
In compliance with the decision of the Provincial Cabinet Meeting regarding strict action against Polythene Bags; grand operation against polythene in all bazars of the district has been started. Around 506 Kg shopping bags has been confiscated in last four days, and 9 Factories/ Wholesale dealers sealed.
Comments
Post a Comment