سعودی عرب کے زیر کمان اتحادی فورسز نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے Asir کے رہائشی علاقے کی جانب چھوڑے گئے ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا کہ حوثی باغی دہشتگردی کی کارروائیاں اور معاندانہ اقدامات کرتے ہوئے مسلسل ڈرون حملے کررہے ہیں شہریوں اور شہری تنصیبات کو نشانہ رہے ہیں۔تاہم وہ اپنے کسی بھی ہدف کے حصول میں ناکام رہے۔
Comments
Post a Comment