Skip to main content
اے این پی کے مقامی رہنما سرتاج خان نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق
عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما سرتاج خان کو آج سہ پہر پشاور شہر کے علاقے گل بہار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق انہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔
Comments
Post a Comment