افغان صدراورگورنرپنجاب کاامن کےفروغ کےلئےتعاون پرتبادلہ خیال

افغانستان کے صدر اشرف غنی اور پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور کے درمیان گورنر ہائوس لاہور میں آج ملاقات ہوئی جس میں امن کے فروغ کے لئے تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
بعدازاں افغان صد ر اشرف غنی نے گورنر ہائوس کی مسجد میں نماز جمعہ بھی ادا کی ۔

Comments