پاکستان،افغانستان کا دوستی اور تعاون کا نیا باب کھولنے پر اتفاق


پاکستان اور افغانستان نے دونوں ملکوں کے عوام کے فائدے ' امن ' استحکام اور خوشحالی میں پیشرفت کیلئے دوستی اور تعاون کا نیا باب کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔

Comments